لیگنئیر کا بلاگ

آرسی سپرول کی تعلیمی جماعت ہیں اور ہم ممکن حد تک بہت سارے لوگوں کے لئے پھر پور طور پر خُدا کی پاکیزگی کی منادی تعلیم اور دفاع کے لئے موجود ہیں۔ ہمارا مشن ، جذبہ اور مقصد یہ ہے کہ لوگوں کی خُدا کی پہچان اور پاکیزگی میں نشوونما کے لئے مدد کرنا ہے۔


 

21/01/2025

بادشاہی کا بادشاہ اور شریعت

متی کی اِنجیل ایک ایسے بیان کے ساتھ شروع ہوتی ہے جس میں فعل کی کمی پائی جاتی ہے، اِس لئے یہ کتاب کے عنوان کے طور پر کام کر رہا ہے۔ ” یسوع مسیح اِبنِ داؤد اِبنِ ابرہام کا نسب نامہ “ یہاں مختصر طور یہ بیان کیا گیا ہے کہ یہ کتاب کس بارے میں ہے۔ یہ یسوع مسیح کی کہانی ہے۔
20/01/2025

بادشاہی کے شہریوں کا چال چلن 

متی اپنی یادگار اِنجیل میں یسوع مسیح کو اَبرہام اور داؤد کی نسل کے طور پر متعارف کراتا ہے،  وہ اُس کی کنواری سے معجزانہ پیدایش، اُس کے مصر کو جانے اور واپس ناصرۃ آنے کے بارے میں بیان کرتا ہے۔
15/01/2025

بادشاہی کا طریقہ

”کیا یہ سچ ہے؟“۔  کیا واقعی کلیسیا ریاکاری سے بھری ہوئی ہے؟  گزشہ سالوں میں جب مَیں نے اِس اِلزام پر غور کیا ،  یہاں تک کہ مَیں  یہ بھی دیکھا کہ اکثر مسیحی  بڑی خوشی سے  اِس
04/12/2024

ایک، مقدس، عالم گیر ، رسولی  عبادت

آپ کیا سوچیں گے کہ  اگر آپ اِتوار کی صبح  چرچ جا تے ہیں اور  ایک بچے کی زندگی کو  عبادتی حصے کے طور پر قربان  کر دیا جائے؟ آپ کیا سوچیں گے کہ  اگر  آپ اِس اِتوار  چرچ گئے  اور آپ نے دریافت کیا کہ  منبر  کی جگہ مذہبی اور جنسی رقص نے لے لی ہے؟
02/12/2024

رسولی سے کیا مراد ہے؟

مجھے اُمید ہے کہ یہ کوئی حادثہ نہیں ہے، لیکن اِس مسیحی کلیسیا کی بنیاد 1960ء کی دِہائی میں یسوع کے لوگوں نے نہیں رکھی۔  نہ اِس کلیسیا کی بنیاد بِلی گراہم  اور نہ ہی چارلس فنی نے ایک صدی قبل رکھی تھی۔ اِس کلیسیا کی بنیاد جونتھن ایڈورڈ  یا جارج وائٹ فیلڈ نے عظیم بیداری کے دوران نہیں رکھی تھی۔
29/11/2024

کیتھولک سے کیا مراد ہے؟

اِبتدائی ایام سے ہی یسوع مسیح کی کلیسیا کو ”کیتھولک“(عالم گیر) کے طور پر بیان کیا گیا ہے۔ اِس اِصطلاح کا سب سے پہلا اِستعمال اُن تحاریر میں عیاں ہوتا ہے جو پہلی سے دُوسری صدی کے وسط میں ” رسولی باپ  Apostolic Fathers “ کے نام سے مشہور ہیں۔ یہ یونانی زُبان کے لفظ ""Katholikos سے ماخوذ ہے جس کا مطلب ” مکمل، تمام، ایک سرے سے دُوسرے سرے تک“ یا ”عالم گیر“ ہے۔
27/11/2024

پاکیزگی سے کیا مراد ہے؟

وہ پاکیزگی جس کو اُنہوں نے پہچانا،  وہ  نہ صرف عمارت کی حد تک محدود تھی، بلکہ یہ خاص طور پر وہاں  موجود مذہبی عناصر کے لیے بھی تھی۔
25/11/2024

کلیسیا ایک، مقدس،عالمگیر( کیتھولک) اور رسولی ہے

درحقیقت، اَمریکہ کی ریاستیں کیسے متحد ہیں؟ لنکن نے جس ” کامل اِتحاد“ کو دریافت کیا تھا، وہ ہم آہنگی کے اعتبار سے شاید ہی کامل ہو۔ اگرچہ ہم ایک قوم ہیں، لیکن ہم میں اِخلاقی، فلسفیانہ اور مذہبی اِعتبار سے گہرے اِختلاف پائے جاتے ہیں۔ اِس کے باوجود ہم میں رسمی اور تنظیمی اِتحاد کا ظاہری خول باقی ہے۔ ہم
13/11/2024

عہدِ جدید میں علم اُلمسیح

عہد جدید مسیح کی شخصیت اور اُس کے کاموں کو سمجھنے میں ہماری مدد کر سکتا  ہے۔ گزشتہ کئی صدیوں سے یہ اِلہٰیاتی مسائل پر دھیان گیان کرنے کا بہت بڑا اور گہرا وسیلہ رہا ہے۔