27/11/2024
وہ پاکیزگی جس کو اُنہوں نے پہچانا، وہ نہ صرف عمارت کی حد تک محدود تھی، بلکہ یہ خاص طور پر وہاں موجود مذہبی عناصر کے لیے بھی تھی۔
آرسی سپرول کی تعلیمی جماعت ہیں اور ہم ممکن حد تک بہت سارے لوگوں کے لئے پھر پور طور پر خُدا کی پاکیزگی کی منادی تعلیم اور دفاع کے لئے موجود ہیں۔ ہمارا مشن ، جذبہ اور مقصد یہ ہے کہ لوگوں کی خُدا کی پہچان اور پاکیزگی میں نشوونما کے لئے مدد کرنا ہے۔