لیگنئیر کا بلاگ

آرسی سپرول کی تعلیمی جماعت ہیں اور ہم ممکن حد تک بہت سارے لوگوں کے لئے پھر پور طور پر خُدا کی پاکیزگی کی منادی تعلیم اور دفاع کے لئے موجود ہیں۔ ہمارا مشن ، جذبہ اور مقصد یہ ہے کہ لوگوں کی خُدا کی پہچان اور پاکیزگی میں نشوونما کے لئے مدد کرنا ہے۔


 

29/01/2026

یسُوع انگور کا حقیقی درخت کیسے ہے ؟ 

خُدا ہمیں خُود انحصاری سے باز رکھتا ہے اور ہمیں سکھاتا ہے کہ ہم اُس کے بیٹے میں ہر لمحہ زیادہ سے زیادہ’’ قائم‘‘ رہیں۔
27/01/2026

یسُوع راہ ، حق اور زِندگی کیسے ہے ؟

یہ اُس ہستی کا  دعویٰ ہے جو اپنے مخالفین سے پورے اِعتماد سے یہ کہہ سکتی تھی: ’’ تُم میں کَون مُجھ پر گُناہ ثابت کرتا ہے؟‘‘
22/01/2026

یسُوع قیامت اور زِندگی کیسے ہے؟

مرؔتھا کے اَلفاظ میں اِیمان کا بیج صاف نظر آتا ہے۔ غم، اَفسوس اور اُلجھن کے باوجود اُس کا دِل یسوع پر یقین رکھتا ہے۔
30/12/2025

یسُوع اچھا چرواہا کیسے  ہے؟

یہ اُس ہستی کا  دعویٰ ہے جو اپنے مخالفین سے پورے اِعتماد سے یہ کہہ سکتی تھی: ’’ تُم میں کَون مُجھ پر گُناہ ثابت کرتا ہے؟‘‘
23/12/2025

صفنیاہ نبی کی کتاب کے بارے میں تین اہم باتیں

صفنیاہ کی یہ عدالت انگیز پیشن  گوئی مایوسی پر ختم نہیں ہوتی بلکہ قاری کو  اُمید کے وعدوں کی  جانب لے جاتی ہے۔
18/12/2025

تین چیزیں جو آپ کو آستر کی کتاب کے بارے میں جاننی چاہئیں

آستر کی کتاب خدا کے بارے میں اِس لئے خاموش ہے تاکہ وہ ہمیں خدا کے بارے میں ایک بلند ترین اور گہرا پیغام سنا سکے۔
16/12/2025

تین چیزیں جو آپ کو مکاشفہ کی کتاب کے بارے میں جاننی چاہئیں

مکاشفہ کی کتاب کے ذریعے، مسیح کا مقصد اُن اِیمان داروں کو تقوِیت دینا ہے، جو اپنے غیر متزلزل اِیمان اور وفاداری کی پاداش میں شیطان کے حملوں کا سامنا کر رہے ہیں۔
11/12/2025

تین چیزیں جو آپ کو میکاہ کی کتاب کے بارے میں جاننی چاہئیں

فضل کا پیغام اُتنا ہی واضح انداز میں بیان کیا گیا ہے جتنا کہ عدالت کی تنبیہ اور توبہ کی بلاہٹ کا۔