12/02/2026
عشائے ربانی سب سے پہلے وہ وقت ہوتا ہے جب مسیح دوبارہ فضل کے ساتھ ہماری طرف آتا ہے، اِس سے پہلے کہ ہم اپنی طرف سے اُس کی یاد کو شایستگی سے تازہ کرنے کی کوشش کریں۔ اصل سمت آسمان سے زمین کی طرف ہے، نہ کہ زمین سے آسمان کی طرف۔ یہ فضل کی ایک اور جنبش ہے۔
