لیگنئیر کا بلاگ

آرسی سپرول کی تعلیمی جماعت ہیں اور ہم ممکن حد تک بہت سارے لوگوں کے لئے پھر پور طور پر خُدا کی پاکیزگی کی منادی تعلیم اور دفاع کے لئے موجود ہیں۔ ہمارا مشن ، جذبہ اور مقصد یہ ہے کہ لوگوں کی خُدا کی پہچان اور پاکیزگی میں نشوونما کے لئے مدد کرنا ہے۔


 

12/02/2026

خاندان  میں شاگردیت

شاگردیت اِجتماعی صورت میں ایک حکم کے طور پر دی گئی اور یہ سب سے بہتر طریقے سے اِجتماعی سیاق و سباق میں ہی پوری ہوتی ہے۔ کلیسیا میں رُوحانی زندگی کا نظم و ضبط خاندانی شاگردیت کا واحد جزو نہیں ہے، لیکن یہ سب سے بنیادی اور لازم حصہ ہے۔