لیگنئیر کا بلاگ

آرسی سپرول کی تعلیمی جماعت ہیں اور ہم ممکن حد تک بہت سارے لوگوں کے لئے پھر پور طور پر خُدا کی پاکیزگی کی منادی تعلیم اور دفاع کے لئے موجود ہیں۔ ہمارا مشن ، جذبہ اور مقصد یہ ہے کہ لوگوں کی خُدا کی پہچان اور پاکیزگی میں نشوونما کے لئے مدد کرنا ہے۔


 

29/01/2026

یسُوع انگور کا حقیقی درخت کیسے ہے ؟ 

خُدا ہمیں خُود انحصاری سے باز رکھتا ہے اور ہمیں سکھاتا ہے کہ ہم اُس کے بیٹے میں ہر لمحہ زیادہ سے زیادہ’’ قائم‘‘ رہیں۔
02/12/2025

 تین  چیزیں جو آپ کویوحنا کی اِنجیل  کے بارے میں جاننی چاہئیں

یوحنا کی اِنجیل  میں ایسے معجزات شامل ہیں جو گواہی دیتے ہیں کہ یسوع مسیح، خدا کا بیٹا ہے۔