لیگنئیر کا بلاگ

آرسی سپرول کی تعلیمی جماعت ہیں اور ہم ممکن حد تک بہت سارے لوگوں کے لئے پھر پور طور پر خُدا کی پاکیزگی کی منادی تعلیم اور دفاع کے لئے موجود ہیں۔ ہمارا مشن ، جذبہ اور مقصد یہ ہے کہ لوگوں کی خُدا کی پہچان اور پاکیزگی میں نشوونما کے لئے مدد کرنا ہے۔


 

17/02/2026

مسیحی شاگردیت کیا ہے؟

مسیحی شاگردیت خدا کے فضل کے اِنتخاب سے شروع ہوتی ہے اور اِبتدا سے اِنتہا تک تثلیث کی قدرت سے قائم رہتی ہے،  اِسی لیے شاگرد کی زندگی نہایت پُرجوش اور معنی خیز ہے۔ 
13/05/2025

معادیاتی (آخرت)زندگی

علم الآخرت کی اصطلاح  اور اس کے معنی بہت سے مسیحیوں کے لیے ناواقفیت اور الجھن کا موضوع ہیں۔  اس  کی بڑی وجہ یہ ہے کہ علم الآخرت   کو کس طرح سکھایا گیا ہے۔