لیگنئیر کا بلاگ

آرسی سپرول کی تعلیمی جماعت ہیں اور ہم ممکن حد تک بہت سارے لوگوں کے لئے پھر پور طور پر خُدا کی پاکیزگی کی منادی تعلیم اور دفاع کے لئے موجود ہیں۔ ہمارا مشن ، جذبہ اور مقصد یہ ہے کہ لوگوں کی خُدا کی پہچان اور پاکیزگی میں نشوونما کے لئے مدد کرنا ہے۔


 

19/02/2026

بپتسمہ کیوں ضروری ہے؟

اِس بات کا مطلب یہ ہرگز نہیں ہے کہ بپتسمہ اپنے  آپ میں کوئی ذاتی قوت رکھتا ہے،   بلکہ حقیقت یہ ہے کہ رُوح‌القدس بپتسمہ کے عمل کو اِستعمال کرتا ہے ،تاکہ جب یہ نشان اِیمان کے ساتھ قبول کیا جائے تو خدا کے لوگوں پر فضل کی بخشش جاری ہو۔