لیگنئیر کا بلاگ

آرسی سپرول کی تعلیمی جماعت ہیں اور ہم ممکن حد تک بہت سارے لوگوں کے لئے پھر پور طور پر خُدا کی پاکیزگی کی منادی تعلیم اور دفاع کے لئے موجود ہیں۔ ہمارا مشن ، جذبہ اور مقصد یہ ہے کہ لوگوں کی خُدا کی پہچان اور پاکیزگی میں نشوونما کے لئے مدد کرنا ہے۔


 

12/07/2025

صحائف الانبیا کا مطالعہ کیسے کریں؟ 

انبیا کی پیشین گوئیوں کی زُبان، اُن کی تمثیلات، اور اُن کا علامتی اندازِ بیان دراصل اُن باتوں کو ظاہر کرتا ہے جو مسیح یسوع میں اور پوری اِنسانیت کے لیے وقوع پذیر ہونے والی ہیں۔
12/07/2025

حکمت کی کتابوں کا مطالعہ کیسے کریں؟

اگرچہ تاریخ کے مختلف اَدوار میں بہت سے غیر مسیحی اَساتذہ نے گہری بصیرت کی باتیں کی ہیں، تاہم سچی اور کامل حِکمت بالآخر اُوپر سے آتی ہے—یعنی خُدائے ثالوث کی طرف  سے۔ حقیقی حِکمت کی کامل تعبیر صرف اُنہی لوگوں میں ممکن ہے جو زندہ و بر حق خُدا کی تعظیم  اور اُس کی پرستش کرتے ہیں۔
12/07/2025

عبرانی شاعری کو کیسے پڑھا جائے؟

خُدا نے اپنی کتاب میں  اتنا بڑا حصّہ شاعری کی صورت میں اس لیے نہیں دیا کہ ہم اُلجھن میں پڑ نہ  جائیں، بلکہ اس لیے کہ ہم اُس کے کلام سے   پورے دِل و جان سے لُطف اُٹھائیں۔
12/07/2025

؟کیا باقاعدہ علم الہی مفید ہے

سب سے بڑھ کر مسیحی الٰہیات خدائے ثالوث کو جاننے کا وسیلہ ہے۔ خدا باپ کو اس کی ازلی محبت ، بیٹے کو اس کے بچانے والے فضل اور روح القدس کی شیریں رفاقت میں جو وہ ہمیں خدا اور ایک دوسرے کے ساتھ بخشتا 
26/06/2025

کتاب ِ مُقدس کی شریعت کو کیسے پڑھیں ؟

شریعت کے صحیح فہم کا تقاضا یہ ہے کہ ہم پرانے عہد نامہ کے  تمام قوانین  کو  سیکھنے کی کوشش کریں، بھلے  ہی ہم اُن میں سے بعض پر عمل درآمد  نہ بھی کرتے ہوں، کیونکہ وہ مسیح میں پورے  ہو  چکے ہیں ۔ 
13/06/2025

اس کا کیا مطلب ہے کہ خدا اچھا ہے؟

اِس سے مراد خدا کی ماورائی عظمت ہے جس کی وجہ سے وہ قابل عزت ،تعظیم اور عبادت کے لائق ہے۔وہ اپنے جلال میں دوسرا یا ہم سے مختلف ہے۔
03/06/2025

منادی بمقابلہ بائبل کا مطالعہ

یہ ایک فطری خواہش ہے کہ بائبل ہمارے ذہنوں اور دِلوں میں راسخ ہو اور ہماری زندگیوں میں پھل لائے، جو  تمام مستند مسیحیوں  کی رُوحانیت کا نشان   ہے۔