07/09/2023
برگزیدگی یا چناؤ کا اصلاحی نقطہ نظر جسے غیر مشروط برگزیدگی کے نام سے جانا جاتا ہے اس سے مُراد یہ ہے کہ خُدا ہم میں کسی نیک عمل اور حیثیت کو پیشگی دیکھ کر اور اس سے آمادہ ہوکر ہمیں نجات نہیں بخشتا۔
آرسی سپرول کی تعلیمی جماعت ہیں اور ہم ممکن حد تک بہت سارے لوگوں کے لئے پھر پور طور پر خُدا کی پاکیزگی کی منادی تعلیم اور دفاع کے لئے موجود ہیں۔ ہمارا مشن ، جذبہ اور مقصد یہ ہے کہ لوگوں کی خُدا کی پہچان اور پاکیزگی میں نشوونما کے لئے مدد کرنا ہے۔