02/07/2024
ابتدائی کلیسیا میں پطرس کی اہمیت کا اندازہ یسوع مسیح کے ذریعے سے اُس کے خصوصی ناموں سے لگایا جا تا ہے اور یہ اہمیت روم کی کلیسیا کے ساتھ اُس کی وابستگی کی روشنی میں بھی تشکیل پائی(۱-پطرس ۵: ۱۳)۔
آرسی سپرول کی تعلیمی جماعت ہیں اور ہم ممکن حد تک بہت سارے لوگوں کے لئے پھر پور طور پر خُدا کی پاکیزگی کی منادی تعلیم اور دفاع کے لئے موجود ہیں۔ ہمارا مشن ، جذبہ اور مقصد یہ ہے کہ لوگوں کی خُدا کی پہچان اور پاکیزگی میں نشوونما کے لئے مدد کرنا ہے۔