کلیسیا ایک، مقدس،عالمگیر( کیتھولک) اور رسولی ہے
یہ مجموعہ ان مضامین کو پیش کرتا ہے جو بنیادی کلیسیالوجی کا جائزہ لیتے ہیں، یعنی چرچ کی فطرت کی بنیادی خصوصیات اور اس کی عالمگیریت۔
25/11/2024
درحقیقت، اَمریکہ کی ریاستیں کیسے متحد ہیں؟ لنکن نے جس ” کامل اِتحاد“ کو دریافت کیا تھا، وہ ہم آہنگی کے اعتبار سے شاید ہی کامل ہو۔ اگرچہ ہم ایک قوم ہیں، لیکن ہم میں اِخلاقی، فلسفیانہ اور مذہبی اِعتبار سے گہرے اِختلاف پائے جاتے ہیں۔ اِس کے باوجود ہم میں رسمی اور تنظیمی اِتحاد کا ظاہری خول باقی ہے۔ ہم
27/11/2024
وہ پاکیزگی جس کو اُنہوں نے پہچانا، وہ نہ صرف عمارت کی حد تک محدود تھی، بلکہ یہ خاص طور پر وہاں موجود مذہبی عناصر کے لیے بھی تھی۔
29/11/2024
اِبتدائی ایام سے ہی یسوع مسیح کی کلیسیا کو ”کیتھولک“(عالم گیر) کے طور پر بیان کیا گیا ہے۔ اِس اِصطلاح کا سب سے پہلا اِستعمال اُن تحاریر میں عیاں ہوتا ہے جو پہلی سے دُوسری صدی کے وسط میں ” رسولی باپ Apostolic Fathers “ کے نام سے مشہور ہیں۔ یہ یونانی زُبان کے لفظ ""Katholikos سے ماخوذ ہے جس کا مطلب ” مکمل، تمام، ایک سرے سے دُوسرے سرے تک“ یا ”عالم گیر“ ہے۔
02/12/2024
مجھے اُمید ہے کہ یہ کوئی حادثہ نہیں ہے، لیکن اِس مسیحی کلیسیا کی بنیاد 1960ء کی دِہائی میں یسوع کے لوگوں نے نہیں رکھی۔ نہ اِس کلیسیا کی بنیاد بِلی گراہم اور نہ ہی چارلس فنی نے ایک صدی قبل رکھی تھی۔ اِس کلیسیا کی بنیاد جونتھن ایڈورڈ یا جارج وائٹ فیلڈ نے عظیم بیداری کے دوران نہیں رکھی تھی۔
04/12/2024
آپ کیا سوچیں گے کہ اگر آپ اِتوار کی صبح چرچ جا تے ہیں اور ایک بچے کی زندگی کو عبادتی حصے کے طور پر قربان کر دیا جائے؟ آپ کیا سوچیں گے کہ اگر آپ اِس اِتوار چرچ گئے اور آپ نے دریافت کیا کہ منبر کی جگہ مذہبی اور جنسی رقص نے لے لی ہے؟