لیگنئیر کا بلاگ

آرسی سپرول کی تعلیمی جماعت ہیں اور ہم ممکن حد تک بہت سارے لوگوں کے لئے پھر پور طور پر خُدا کی پاکیزگی کی منادی تعلیم اور دفاع کے لئے موجود ہیں۔ ہمارا مشن ، جذبہ اور مقصد یہ ہے کہ لوگوں کی خُدا کی پہچان اور پاکیزگی میں نشوونما کے لئے مدد کرنا ہے۔


 

03/06/2025

منادی بمقابلہ بائبل کا مطالعہ

یہ ایک فطری خواہش ہے کہ بائبل ہمارے ذہنوں اور دِلوں میں راسخ ہو اور ہماری زندگیوں میں پھل لائے، جو  تمام مستند مسیحیوں  کی رُوحانیت کا نشان   ہے۔
03/06/2025

حلیمی کو فروغ دینا

کیا آپ حلیم ہیں؟ آپ یہ کیسے جان سکتے ہیں ؟ روح کا پھل اُس مسیحی میں ظاہر ہوتا ہے جو حلیم ہے۔ ہماری تہذیب حلیمی یا عاجزی کو اکثر اوقات نرم روّیے کے طور پر بیان کرتی ہےجو کہ با لعموم کمزور ہونے کی طرف اشارہ ہے ۔ مسیحی بعض اوقات اسےضبط شدہ طاقت کے طور پر بیان کرتے ہیں۔
27/05/2025

گھر کا اشتیاق

’’اِیمان ہی سے اُس نے مُلکِ مَوعُود میں اِس طرح مُسافِرانہ طَور پر بُود و باش کی کہ گویا غَیر مُلک ہے اور اِضحاقؔ اور یعقُوبؔ سمیت جو اُس کے ساتھ اُسی وعدہ کے وارِث تھے خَیموں میں سکُونت کی۔کیونکہ وہ اُس پائیدار شہر کا اُمّیدوار تھا جِس کا مِعمار اور بنانے والا خُدا ہے۔
26/05/2025

اپنی کلیسیا  کے لیے مسیح کی محبت

یسوع کی موت اور اُس کے جی اُٹھنے   کے بعد اُس کا دکھائی دینے  کے  درمیان کا وقت   ہمیں کلیسیا کے تاریک ترین دن دکھاتا ہے۔
26/05/2025

تاریکی میں نُور

اگرچہ ہم جسمانی تاریکی کے خلاف ہوسکتے ہیں، بائبل ہمیں بتاتی ہے کہ اپنی فطری روحانی حالت میں، ہم تاریکی  کو ترجیح دیتے ہیں۔ اِس  تاریکی  کو گناہ کے برابر قرار دیا گیا ۔ ہم سچائی کے لحاظ سے اندھے ہیں۔ درحقیقت، ہم ایک روحانی طور پر تاریک دُنیا میں رہتے ہیں، جو روحانی طور پر نابینا لوگوں سے بھری ہوئی ہے—جو روشنی سے ڈرتے ہیں۔
13/05/2025

معادیاتی (آخرت)زندگی

علم الآخرت کی اصطلاح  اور اس کے معنی بہت سے مسیحیوں کے لیے ناواقفیت اور الجھن کا موضوع ہیں۔  اس  کی بڑی وجہ یہ ہے کہ علم الآخرت   کو کس طرح سکھایا گیا ہے۔
08/05/2025

مکاشفہ کی کتاب میں پائی جانے والی علامتیں

پوری بائبل خدا کا لاخطا کلام اور مستند مکاشفہ ہے۔ یہ مکاشفہ اَلفاظ کے ذریعے ہم تک پہنچاہے اور یہ اَلفاظ مختلف اَدبی انداز میں بیان کئے گئے ہیں۔ مثال کے طور پر، بائبل مقدس کے بعض حصے تاریخی بیانات پر مشتمل ہیں جبکہ کچھ شاعرانہ انداز میں قلم بند ہوئے ہیں۔
07/05/2025

نیا آسمان اور نئی زمین

ہمارا آسمانی وجود کیسا ہو گا؟  ایمانداروں  کے بارے میں کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ ان کا  وجود  غیر مادی   ہو گا   جس میں ہم بادلوں پر  تیریں گے اور بربط پر بجائیں گے لیکن یہ تصویر بائبل کی تعلیم  سے مطابقت نہیں رکھتی ہے۔