08/05/2025
پوری بائبل خدا کا لاخطا کلام اور مستند مکاشفہ ہے۔ یہ مکاشفہ اَلفاظ کے ذریعے ہم تک پہنچاہے اور یہ اَلفاظ مختلف اَدبی انداز میں بیان کئے گئے ہیں۔ مثال کے طور پر، بائبل مقدس کے بعض حصے تاریخی بیانات پر مشتمل ہیں جبکہ کچھ شاعرانہ انداز میں قلم بند ہوئے ہیں۔