لیگنئیر کا بلاگ

آرسی سپرول کی تعلیمی جماعت ہیں اور ہم ممکن حد تک بہت سارے لوگوں کے لئے پھر پور طور پر خُدا کی پاکیزگی کی منادی تعلیم اور دفاع کے لئے موجود ہیں۔ ہمارا مشن ، جذبہ اور مقصد یہ ہے کہ لوگوں کی خُدا کی پہچان اور پاکیزگی میں نشوونما کے لئے مدد کرنا ہے۔


 

23/07/2024

پانچ چیزیں جو آپ کو تثلیث کی تعلیم کے بارے میں جاننی چاہئیں

دَورِ حاضر میں  ایک بہت مشہور تصور یہ پیش کیا جاتا  ہے کہ  عقیدہ تثلیث  چوتھی صدی  میں نقایہ کی مجلس  نے ایجاد کیا تھا۔
16/07/2024

پانچ چیزیں جو آپ کو  عقائدکے بارے میں جاننی چاہئیں

بیشتر مسیحیوں نے  ”نقایہ کے عقیدے“ یا  ”رسولوں کے عقیدے “کے بارے میں سنا  ہو گا، تاہم بہت سے مسیحیوں کو عقائد سے متعلق  متعدد  غلط فہمیاں ہیں۔ عقائد کی نوعیت، تاریخ  اور مقاصد کے متعلق بہت سے اَبہام پائے جاتے ہیں۔ مندرجہ ذیل پانچ ایسی چیزیں  ہیں جو آپ کو عقائد کے  بارے میں جاننی چاہئیں.