کیا میں اپنی نجات کھو سکتا ہوں؟
21/12/2023کیا میں خُدا کی مرضی جان سکتا ہوں؟
21/12/2023توبہ کرنے سے کیا مُراد ہے؟
کیا ہم توبہ کے بغیر بچائے جا سکتے ہیں؟ کیا کلام میں توبہ کرو کے حکم سے یہ مُراد ہے کہ ہم صرف ایمان کے وسیلے نہیں بچائے گئے؟ کیا حقیقی توبہ سے مُراد ہے کہ ہم وہی گناہ دوبارہ نہیں کرتے؟ جب ہم انجیل میں توبہ کے لئے مسیح کے بلاوے پر غور کرتے ہیں تو اکثر ہم اپنے آپ سے ایسے اور کئی سوالا ت کرتے ہیں
ڈاکٹر سپرول توبہ کے بائبلی تصور کو اپنے پرانے طرزِ زندگی سے بدلنے کے طور پر جانچتے ہیں ۔ وہ توبہ کے بائبلی نمونوں کو تھامے ہوئے توبہ کو نئے سرے سے پیدا ہونے سے منسلک کرتے اور ہمیں یہ سمجھنے میں مدد کرتے ہیں کہ حقیقی توبہ کیسی ہے؟
آر سی سپرول
ڈاکٹر آر۔ سی لیگنئیر منسٹریز کا بانی تھا ۔ وہ فلوریڈا میں سینٹ اینڈریو چیپل کا پہلا خادم اور اُستاداور ریفارمیشن بائبل کالج کا پہلا صدر تھا۔ وہ ٹیبل ٹاک میگزین کا مدیر اعلیٰ تھا اورایک سو سے زائد کتب کا مصنف بھی تھا ۔ پوری دُنیا میں پاک صحائف کی لاخطائیت اور خُدا کے لوگوں کے اُس کے کلام پر یقین کے ساتھ ثابت قدم رہنے کی ضرورت کے واضح دفاع کے لیے پہچانا جاتا ہے۔