لیگنئیر کا بلاگ

آرسی سپرول کی تعلیمی جماعت ہیں اور ہم ممکن حد تک بہت سارے لوگوں کے لئے پھر پور طور پر خُدا کی پاکیزگی کی منادی تعلیم اور دفاع کے لئے موجود ہیں۔ ہمارا مشن ، جذبہ اور مقصد یہ ہے کہ لوگوں کی خُدا کی پہچان اور پاکیزگی میں نشوونما کے لئے مدد کرنا ہے۔


 

24/05/2024

دِیدنی کلیسیا میں خدمت 

کلیسیا پر غور کرتے وقت ایک کار آمد  الہٰیاتی امتیاز اُس کی دیدنی اور  نادیدنی ماہیت ہے۔  اِس کا مقصد صرف یہ ہے کہ کلیسیا کو دو مختلف  نقطہ نظرسے دیکھا جا سکتا ہے۔