لیگنئیر کا بلاگ

آرسی سپرول کی تعلیمی جماعت ہیں اور ہم ممکن حد تک بہت سارے لوگوں کے لئے پھر پور طور پر خُدا کی پاکیزگی کی منادی تعلیم اور دفاع کے لئے موجود ہیں۔ ہمارا مشن ، جذبہ اور مقصد یہ ہے کہ لوگوں کی خُدا کی پہچان اور پاکیزگی میں نشوونما کے لئے مدد کرنا ہے۔


 

08/03/2024

خدُا کی بادشاہی کیا ہے ؟

اِس لئے خُدا کی بادشاہی کے ’’کیا‘‘ کو مناسب طور پر سمجھنے کے لئے ،ہمیں بائبلی طور پر، خُدا کی بادشاہی کے’’ کب‘‘ اور ’’کیسے‘‘ کو بھی سمجھنے کی ضرورت ہے
03/11/2023

مسیح میں

پولُس رسول کو اِس بات کی خوب سمجھ تھی۔روح القدس کے الہام کی نگرانی میں اُس نے بائبلی نظریے کی اساسی سچائیوں کو بار بار دُہرایا۔
18/07/2023

اصلاحی ہونے کی جُرات

جب ہم اصلاحی علمِ الٰہی کی تفہیم  حاصل کرتے  ہیں تو   نہ صرف نجات کے بارے میں ،  بلکہ ہر چیز کے بارے میں ہمارا تصور بدل جاتا ہے۔ اسی وجہ سے جب لوگ اصلاحی  علمِ الٰہی کے بنیادی  عقائد کو سمجھنے میں کشمکش کا شکار ہوتے ہیں اور آخر جب اُن کو سمجھتے ہیں تو  وہ  اکثر ایسا محسوس کرتے ہیں کہ جیسے اُن کو دوسری مرتبہ نجات ملی ہو۔