لیگنئیر کا بلاگ

آرسی سپرول کی تعلیمی جماعت ہیں اور ہم ممکن حد تک بہت سارے لوگوں کے لئے پھر پور طور پر خُدا کی پاکیزگی کی منادی تعلیم اور دفاع کے لئے موجود ہیں۔ ہمارا مشن ، جذبہ اور مقصد یہ ہے کہ لوگوں کی خُدا کی پہچان اور پاکیزگی میں نشوونما کے لئے مدد کرنا ہے۔


 

01/08/2024

تین  چیزیں جو آپ کو احبار کی کتاب  کے بارے میں جاننی چاہئیں

بائبل مقدس کی ساری کُتب میں سے احبار کی کتاب سے عمومی طور پر اجتناب کِیا جاتا ہے۔ توریت  کے عین وسط میں واقع، احبار کی کتاب اِس طرح لکھی گئی ہے کہ بہت سے عصرِ حاضر کے  قارئین کو سمجھنے میں مشکل لگتی ہے۔
20/03/2024

خدا کی بادشاہی کا بادشاہ

قدیم زمانے میں، ایک بادشاہ بذاتِ خود عوامی تعمیراتی مہمات کی نگرانی کرتا، جنگ کے دوران اپنی قومی فوجوں کی قیادت کرتا اور انصاف کے نظام کو منظم کرتا تھا۔ اِن تمام امور کی ادائیگی میں وہ حکمت کا پرچار کیا کرتا تھا۔ بادشاہ اپنی سلطنت کی شناخت کے لئے مجسمہ اور اپنی رعایا کے لئے کامل عکس ہوتا تھا۔