25/02/2025
موسیٰ دریائے نیل میں چھپے ہوئے بچے کے طور پر ظاہر ہوتا ہے۔ تاہم ، بائبل مقدس میں بعض اوقات ایسا بھی ہوا ہے جب کسی نبی کاتعارف اُس کے پس منظر کےبغیر کیا جاتا ہے۔ ایلیاہ کے ساتھ ایسا ہی ہوتا ہے۔ایک بدکار بادشاہ اخی اب کے تعارُف کے بعد، ایلیاہ نبی اچانک نمودار ہوتا ہے۔