لیگنئیر کا بلاگ

آرسی سپرول کی تعلیمی جماعت ہیں اور ہم ممکن حد تک بہت سارے لوگوں کے لئے پھر پور طور پر خُدا کی پاکیزگی کی منادی تعلیم اور دفاع کے لئے موجود ہیں۔ ہمارا مشن ، جذبہ اور مقصد یہ ہے کہ لوگوں کی خُدا کی پہچان اور پاکیزگی میں نشوونما کے لئے مدد کرنا ہے۔


 

21/05/2024

فرمانبرداری کرنے پر بھروسہ کریں

خُدا کی ماہیت کے بارے میں کوئی بھی چیز انسان کے لئے اُس پر شک کرنے کا باعث نہیں بننی چاہیئے(اِستشناہ32باب3تا4آیات)،تا ہم ،حّوا نے باغ عدن میں خُدا کے ارادہ پر سوال اٹھایا ،لوگوں نے خُدا کے کلام اور اُس کے ارادوں پر شک کیا۔