لیگنئیر کا بلاگ

آرسی سپرول کی تعلیمی جماعت ہیں اور ہم ممکن حد تک بہت سارے لوگوں کے لئے پھر پور طور پر خُدا کی پاکیزگی کی منادی تعلیم اور دفاع کے لئے موجود ہیں۔ ہمارا مشن ، جذبہ اور مقصد یہ ہے کہ لوگوں کی خُدا کی پہچان اور پاکیزگی میں نشوونما کے لئے مدد کرنا ہے۔


 

27/11/2025

تین  چیزیں جو آپ کولوقا کی اِنجیل  کے بارے میں جاننی چاہئیں  

لیکن بہت سے لوگ تیسری اِنجیل کی بعض ایسی باریکیوں سے واقف نہیں ہیں جو مسیح کی بشریت کے بارے میں ہماری تفہیم کو بہتر بناتی ہیں۔
24/07/2025

اَناجیل کا کیسے مُطالعہ کریں ؟

ہمیں دیکھنا ہو گا کہ مبشر ِ اَناجیل نویس کس طرح یسوع کی کہانی کو بیانیہ، کرداروں، خاکہ ، جغرافیہ اور عہدِ عتیق سے اُس کے گہرے ربط کے ذریعے ہمارے سامنے پیش کرتے ہیں۔
23/04/2025

مخالفِ مسیح

اگرچہ یوحنا رسول نے ممکنہ طور پر مخالفِ مسیح  کی اصطلاح ایجاد کی مگر مخالفِ مسیح  کا تصور بائبل کی کہانی کی ابتدا سے شروع ہوتا ہے۔ اس مختصر مضمون میں ہمارا مقصد کلامِ مقدس کی تعلیم کے مطابق اس سر گرم  دشمن کے  وسیع احاطے  کا پتہ لگانا ہے۔