لیگنئیر کا بلاگ

آرسی سپرول کی تعلیمی جماعت ہیں اور ہم ممکن حد تک بہت سارے لوگوں کے لئے پھر پور طور پر خُدا کی پاکیزگی کی منادی تعلیم اور دفاع کے لئے موجود ہیں۔ ہمارا مشن ، جذبہ اور مقصد یہ ہے کہ لوگوں کی خُدا کی پہچان اور پاکیزگی میں نشوونما کے لئے مدد کرنا ہے۔


 

21/04/2026

خدا کا اپنی ذات کو منکشف کرنا

خُدا کے کچھ نہایت پیچیدہ اور دُکھ دینے والے فیصلے اُس وقت تک  پوشیدہ رکھنا ضروری ہیں جب تک کہ ہمارے جلالی ذہن اُن سچائیوں کو سنبھالنے کے قابل نہ ہو جائیں۔  لیکن خُدا کا منصوبہ آگے چل کر اَور زیادہ ظاہر کیا جائے گا، اور وہ شاندار جلال سے منور ہوگا۔