
اِامین ایک ےہ؟
15/05/2025
کلیسی اایکےہ؟
12/02/2026باتیں ضروری نشوونماکے لئے پانچ مسیحی
|
لوگوں کو اپنے جسم کے قد آور ہونے اور بڑھنے کے لئے مقوی غذا کوبرقرار رکھنے کی ضرورت ہے ۔ یمان میں قدآور ہونے اور بڑھنے کے لئے کیا کرنے کی ضرورت ہے؟اِ لیکن خدا کے لوگوں کومسیحی اِ س کتاب وحانی آر۔سی سپرول نے پانچ اہم ترین اور مقوی چیزوں کی شناخت کی ہے جو ر ہ ڈاکٹر لٰہیات کے ماہر میں علم اِ مختاری۔ بائب ل بصیرت اور عملی اور کرنا ، خدمت عبادت میں مد گار ہیں: بائبل کا مطالعہ کرنا، دہعا کرنا، نشوونما دانائی کے ساتھ ڈاکٹر آر۔ سی سپرول مسیحیوں کو سکھاتے ہیں کہ کس طرح متوازن غذا کو برقرار رکھا جاتا ہے نمائی ہو۔ ندگی کو بڑھنے اور بالغ ہونے کی طرف راہ کی مسیحی زِ ن |
آر سی سپرول
ڈاکٹر آر۔ سی لیگنئیر منسٹریز کا بانی تھا ۔ وہ فلوریڈا میں سینٹ اینڈریو چیپل کا پہلا خادم اور اُستاداور ریفارمیشن بائبل کالج کا پہلا صدر تھا۔ وہ ٹیبل ٹاک میگزین کا مدیر اعلیٰ تھا اورایک سو سے زائد کتب کا مصنف بھی تھا ۔ پوری دُنیا میں پاک صحائف کی لاخطائیت اور خُدا کے لوگوں کے اُس کے کلام پر یقین کے ساتھ ثابت قدم رہنے کی ضرورت کے واضح دفاع کے لیے پہچانا جاتا ہے۔



