لیگنئیر کا بلاگ

آرسی سپرول کی تعلیمی جماعت ہیں اور ہم ممکن حد تک بہت سارے لوگوں کے لئے پھر پور طور پر خُدا کی پاکیزگی کی منادی تعلیم اور دفاع کے لئے موجود ہیں۔ ہمارا مشن ، جذبہ اور مقصد یہ ہے کہ لوگوں کی خُدا کی پہچان اور پاکیزگی میں نشوونما کے لئے مدد کرنا ہے۔


 

18/06/2026

غضبِ الٰہی کیا ہے؟  

ہمارا قدوس اور برحق خدا اپناالٰہی غضب ایسےگناہ گاروں کے خلاف ظاہر کرتا ہے جن کے گناہ مسیح کے کفارے کے وسیلے سےڈھانپے نہیں گئے۔ اگرچہ معتدد لوگ خدا کو غضب ناک تصور کرنا پسند نہیں کرتے، مگر  کلامِ مقدس  میں  بدی کے خلاف خداوند کے قہروغضب  کا ذکربارہاملتا ہے۔ عہدِ عتیق اور عہدِ جدید دونوں اِس بات کی گواہی دیتے ہیں کہ خدا ناراستی کے باعث  اپنا غضب نازل کرتا ہے
11/07/2024

پانچ چیزیں جو آپ کو  آسمان کے بارے میں جاننی چاہئیں

موسیقی سے لے کر فلموں اور فلموں سے لے کر کتابوں تک آسمان ایک ایسا موضوع ہے جو  کلیسیا اور دُنیا  دونوں کو اپنی طرف مائل  کرتا ہے۔  پھر بھی دِیگر رُوحانی معاملات کی طرح ، آسمان کے تصور کے متعلق بہت سی اُلجھنیں پائی جاتی  ہیں۔