26/05/2026
شاید ہم یہ اُمید بھی کھو دیں کہ زِندگی دوبارہ کبھی معمول پر نہیں آئے گی۔ ایسے تاریک لمحات میں، ہم اپنی زِندہ اُمید یعنی اپنے نجات دہندہ کو مضبوطی سے تھام سکتے ہیں، جس نے قبر اور موت پر فتح پائی ہے۔ ہماری اُمید اِس لئے زندہ ہے ، کیوں کہ ہمارا نجات دہندہ زندہ ہے۔
