23/01/2025
لفظ دِین داری ایک طرح سے گلے میں چپک جاتا ہے۔ اِس کا کیا مطلب ہے؟ بعض لوگوں کے لئے متقی ہونے کا مطلب یہ ہو سکتا ہے کہ میرا رویہ آپ سے زیادہ پاکیزہ ہے جو نفرت انگیز، بہترین اور بدترین طور پر رُوحانی فخر سے بھرا ہوا ہے۔ دُوسروں کے لئے، متقی ہونے کی گہری جڑیں موراویوں کی بشارتی رِیاکاری کی تاریخ میں پیوست ہیں، جس نے جان ویزلی، اِسی طرح اٹھارھویں صدی کی بشارتی بیداری اور عصرِ حاضر کو متاثر کیا۔ زیادہ تر لوگ دین داری کو اِنفرادی طور پر شاید کچھ عملی ”رُوحانی قواعد و ضوابط“ سمجھتے ہیں۔
