لیگنئیر کا بلاگ

آرسی سپرول کی تعلیمی جماعت ہیں اور ہم ممکن حد تک بہت سارے لوگوں کے لئے پھر پور طور پر خُدا کی پاکیزگی کی منادی تعلیم اور دفاع کے لئے موجود ہیں۔ ہمارا مشن ، جذبہ اور مقصد یہ ہے کہ لوگوں کی خُدا کی پہچان اور پاکیزگی میں نشوونما کے لئے مدد کرنا ہے۔


 

30/10/2025

تین چیزیں جو آپ کو ملاکی کی کتاب کے بارے میں جاننی چاہئیں

ملاکی کے دَور میں ہر شخص خداوند کے خلاف اِس شکی اور تلخ رویے میں شریک نہ تھا۔  بعض لوگ اب بھی خدا کے خوف کو مانتے تھے، اور خداوند نے اُن کے اُس رویے کو دیکھا اور اُنہیں اپنی ”خاص ملکیت “ ٹھہرایا۔
06/08/2024

تین  چیزیں جو آپ کو گِنتی کی کتاب  کے بارے میں جاننی چاہئیں

گِنتی کی کتاب کا عبرانی عنوان ’’بیابان میں‘‘ ہے، جو ایک بہت زیادہ وضاحتی اور دلچسپ عنوان ہے۔