09/12/2025
آپ کو نجات پانے کےلیے راست بازی کے کام کرنا لازم ہیں، یہ لوتھر کا بوجھ تھا جس نے خدا کے لیے اُس کے دِل میں غصہ، یہاں تک کہ دُشمنی پیدا کر دی۔
آرسی سپرول کی تعلیمی جماعت ہیں اور ہم ممکن حد تک بہت سارے لوگوں کے لئے پھر پور طور پر خُدا کی پاکیزگی کی منادی تعلیم اور دفاع کے لئے موجود ہیں۔ ہمارا مشن ، جذبہ اور مقصد یہ ہے کہ لوگوں کی خُدا کی پہچان اور پاکیزگی میں نشوونما کے لئے مدد کرنا ہے۔