12/02/2025
اگرچہ اصلاحِ کلیسیا کی جنگیں محض ایمان کے ذریعے سے تصدیق کے حوالے سے شدید تھیں، لیکن درُست طور پر یہ بھی دیکھا کیا گیا ہے کہ رومن کیتھولک کلیسیا کے ساتھ سب سے شدید جنگ اختیار سے متعلق تھی
آرسی سپرول کی تعلیمی جماعت ہیں اور ہم ممکن حد تک بہت سارے لوگوں کے لئے پھر پور طور پر خُدا کی پاکیزگی کی منادی تعلیم اور دفاع کے لئے موجود ہیں۔ ہمارا مشن ، جذبہ اور مقصد یہ ہے کہ لوگوں کی خُدا کی پہچان اور پاکیزگی میں نشوونما کے لئے مدد کرنا ہے۔