لیگنئیر کا بلاگ

آرسی سپرول کی تعلیمی جماعت ہیں اور ہم ممکن حد تک بہت سارے لوگوں کے لئے پھر پور طور پر خُدا کی پاکیزگی کی منادی تعلیم اور دفاع کے لئے موجود ہیں۔ ہمارا مشن ، جذبہ اور مقصد یہ ہے کہ لوگوں کی خُدا کی پہچان اور پاکیزگی میں نشوونما کے لئے مدد کرنا ہے۔


 

14/07/2026

محبت کا محرک

 جہاں لوئیس کے بیان کردہ شیاطین جہنم میں اِس  محرک کو حل کرنے کی کوشش میں مصروف  ہیں کہ خدا کی اِنسانوں سے محبت کا اصل مقصد کیا ہے، وہاں ہم اُسی محبت کے ذریعے سے اِس بات پر آمادہ ہوتے ہیں کہ ہم  نہ صرف خدا سے محبت کریں بلکہ اُن لوگوں سے بھی ،جنہیں اُس نے خلق کیا اور مخلصی بخشی۔