لیگنئیر کا بلاگ

آرسی سپرول کی تعلیمی جماعت ہیں اور ہم ممکن حد تک بہت سارے لوگوں کے لئے پھر پور طور پر خُدا کی پاکیزگی کی منادی تعلیم اور دفاع کے لئے موجود ہیں۔ ہمارا مشن ، جذبہ اور مقصد یہ ہے کہ لوگوں کی خُدا کی پہچان اور پاکیزگی میں نشوونما کے لئے مدد کرنا ہے۔


 

15/07/2025

یاد رکھنا اور بائبل پر عمل کرنا

کلامِ مُقدس کا مُطالعہ محض ایک نجی ’’عبادت‘‘  کا مظہر نہیں ہونا چاہیے۔ یہ در حقیقت ایک عبادت کا عمل ہے، جس کے ذریعے ہم خُدا کو  ڈھونڈتے ہیں اور اُس کا اِظہار بنیادی طور پر دُعا کے ذریعے کرتے ہیں۔