31/08/2024
پولس کی خدمت کا آغاز یہودی عبادت خانے سے ہوا، لیکن جب اُس کی مخالفت حد زیادہ سے بڑھنے لگی تو اُس نے اپنی خدمت کو ططس یوستُس کے گھر میں جاری رکھا جو خدا پرست آدمی تھا۔اِس میں کوئی شک نہیں کہ وہ بازاروں، اِجتماعات اور دِیگر مقامات پر خدمت کر چکا تھا۔