05/03/2026
خدا کے لوگ جمع ہونے کے لیے پیدا کیے گئے ہیں۔ وہ ہمیشہ جمع ہوتے رہے ہیں اور ہمیشہ جمع ہوتے رہیں گے۔ جب تم کلیسیا میں جمع ہونے کے لئے آتے ہو تو تم خداوند کی اُن برکات کو حاصل کرتے ہوئے جو کہیں اَور سے نہیں مِلتیں۔
آرسی سپرول کی تعلیمی جماعت ہیں اور ہم ممکن حد تک بہت سارے لوگوں کے لئے پھر پور طور پر خُدا کی پاکیزگی کی منادی تعلیم اور دفاع کے لئے موجود ہیں۔ ہمارا مشن ، جذبہ اور مقصد یہ ہے کہ لوگوں کی خُدا کی پہچان اور پاکیزگی میں نشوونما کے لئے مدد کرنا ہے۔