لیگنئیر کا بلاگ

آرسی سپرول کی تعلیمی جماعت ہیں اور ہم ممکن حد تک بہت سارے لوگوں کے لئے پھر پور طور پر خُدا کی پاکیزگی کی منادی تعلیم اور دفاع کے لئے موجود ہیں۔ ہمارا مشن ، جذبہ اور مقصد یہ ہے کہ لوگوں کی خُدا کی پہچان اور پاکیزگی میں نشوونما کے لئے مدد کرنا ہے۔


 

09/04/2026

مَیں اپنے نافرمان بچے کے ساتھ کس طرح پیش آؤں؟

والدین اور بچوں کے درمیان ٹوٹے ہوئے تعلقات کی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں، لیکن اِن سب میں ایک مشترک حقیقت یہی ہے: ہم گناہ کرتے ہیں اور ہمارے خلاف بھی گناہ کیا جاتا ہے۔ اِس سے کوئی محفوظ نہیں رہتا،  حتیٰ کہ سب سے زیادہ محنتی والدین بھی نہیں۔ سوال یہ ہے کہ والدین اِس ٹوٹ پھوٹ سے آگے بڑھ کر میل ملاپ  تک کیسے پہنچ سکتے ہیں؟