لیگنئیر کا بلاگ

آرسی سپرول کی تعلیمی جماعت ہیں اور ہم ممکن حد تک بہت سارے لوگوں کے لئے پھر پور طور پر خُدا کی پاکیزگی کی منادی تعلیم اور دفاع کے لئے موجود ہیں۔ ہمارا مشن ، جذبہ اور مقصد یہ ہے کہ لوگوں کی خُدا کی پہچان اور پاکیزگی میں نشوونما کے لئے مدد کرنا ہے۔


 

28/07/2023

انجیل کی خدمت کے بلاوے کے چھ امتیازی نشان

مارٹن کائیڈ جانز نے کہا ہے کہ اگر کوئی آدمی منادی کے علاوہ کچھ کر سکتا ہے تو اُسے کرنا چاہئے۔ مِنبر اُس کی جگہ نہیں ہے۔ خدمت وہ کام نہیں ہے جو ایک فرد کو کرنا چاہئے بلکہ یہ وہ کام ہے جو اُسے ضروُر کرنا چاہئے۔