04/12/2024
آپ کیا سوچیں گے کہ اگر آپ اِتوار کی صبح چرچ جا تے ہیں اور ایک بچے کی زندگی کو عبادتی حصے کے طور پر قربان کر دیا جائے؟ آپ کیا سوچیں گے کہ اگر آپ اِس اِتوار چرچ گئے اور آپ نے دریافت کیا کہ منبر کی جگہ مذہبی اور جنسی رقص نے لے لی ہے؟