13/05/2025
علم الآخرت کی اصطلاح اور اس کے معنی بہت سے مسیحیوں کے لیے ناواقفیت اور الجھن کا موضوع ہیں۔ اس کی بڑی وجہ یہ ہے کہ علم الآخرت کو کس طرح سکھایا گیا ہے۔
آرسی سپرول کی تعلیمی جماعت ہیں اور ہم ممکن حد تک بہت سارے لوگوں کے لئے پھر پور طور پر خُدا کی پاکیزگی کی منادی تعلیم اور دفاع کے لئے موجود ہیں۔ ہمارا مشن ، جذبہ اور مقصد یہ ہے کہ لوگوں کی خُدا کی پہچان اور پاکیزگی میں نشوونما کے لئے مدد کرنا ہے۔