22/07/2025
بائبل مقدس کوئی معمولی کتاب نہیں ہے۔ یہ لاثانی کتاب ہے خدا کا اپنا کلام ، ایمان و عمل کا واحد لاخطا قانون اور جب ہم اسے پڑھتے ہیں تو ہمیں کوشش کرنی چاہئے کہ ہم جان سکیں کہ زندہ خدا ہم سے کیا کہنا چاہتا ہے۔
آرسی سپرول کی تعلیمی جماعت ہیں اور ہم ممکن حد تک بہت سارے لوگوں کے لئے پھر پور طور پر خُدا کی پاکیزگی کی منادی تعلیم اور دفاع کے لئے موجود ہیں۔ ہمارا مشن ، جذبہ اور مقصد یہ ہے کہ لوگوں کی خُدا کی پہچان اور پاکیزگی میں نشوونما کے لئے مدد کرنا ہے۔