لیگنئیر کا بلاگ

آرسی سپرول کی تعلیمی جماعت ہیں اور ہم ممکن حد تک بہت سارے لوگوں کے لئے پھر پور طور پر خُدا کی پاکیزگی کی منادی تعلیم اور دفاع کے لئے موجود ہیں۔ ہمارا مشن ، جذبہ اور مقصد یہ ہے کہ لوگوں کی خُدا کی پہچان اور پاکیزگی میں نشوونما کے لئے مدد کرنا ہے۔


 

16/12/2025

تین چیزیں جو آپ کو مکاشفہ کی کتاب کے بارے میں جاننی چاہئیں

مکاشفہ کی کتاب کے ذریعے، مسیح کا مقصد اُن اِیمان داروں کو تقوِیت دینا ہے، جو اپنے غیر متزلزل اِیمان اور وفاداری کی پاداش میں شیطان کے حملوں کا سامنا کر رہے ہیں۔
04/12/2025

 تین  چیزیں جو آپ کو اعمال کی کتاب  کے بارے میں جاننی چاہئیں  

اعمال کی کتاب اِناجیل اور خطوط  کو یہ بیان کرتے ہوئے  آپس میں مربوط کرتی ہے  کہ کیسے خداوند یسوع مسیح نے اپنی کلیسیا کی بنیاد رکھی۔ 
17/04/2025

موت اور درمیانی حالت

موت اور درمیانی حالت - موت اور قیامت کے درمیان وقفہ - کو علم الآخرت کے عنوان کے تحت شامل کیا جاتا ہے، لیکن وہ آخری چیزیں نہیں ہیں جو ہونے والی ہیں۔ آخری چیزیں جی اُٹھنے والے ہمارےخُداوند یسوع کی حاکمیت کی جلالی  آمدِ ثانی کے بارے میں  ہیں جب  راستبااز اور  اور ناراستوں  کی قیامت؛ آخری فیصلہ؛ اور نئے آسمان اور زمین وقو ع ہو گا۔