27/03/2025
لیکن عقیدہ ہی کیوں؟ میچن کے زمانے سے پہلے اور بعدکی کلیسیا میں جب سماجی ابتری اور اخلاقی ابہام کی صورتحال ہوتی، تو اکثر کلیسیا مسیحی عقیدے کے بجائے زیادہ دلکش نظر آنے والے راستوں کی طرف مائل ہوجاتی تھی۔ بعض اُساتذہ اصرار کرتے ہیں کہ کلیسیا کے پاس بائبل مقدس کے علاوہ اَور کوئی عقیدہ نہیں۔