لیگنئیر کا بلاگ

آرسی سپرول کی تعلیمی جماعت ہیں اور ہم ممکن حد تک بہت سارے لوگوں کے لئے پھر پور طور پر خُدا کی پاکیزگی کی منادی تعلیم اور دفاع کے لئے موجود ہیں۔ ہمارا مشن ، جذبہ اور مقصد یہ ہے کہ لوگوں کی خُدا کی پہچان اور پاکیزگی میں نشوونما کے لئے مدد کرنا ہے۔


 

25/09/2025

تین چیزیں جو آپ کو اَمثال کی کتاب کے بارے میں جاننی چاہئیں

اَمثال ہمیں ایسے کلیے فراہم نہیں کرتی جو ہر صورتِ حال میں ہمیشہ کارگر ثابت ہوں، بلکہ یہ ایسی دانش مندانہ اُصُولوں پر مبنی تعلیمات فراہم کرتی ہے جو غور و فکر اور حکمت سے اپنانے کے لائق ہیں۔
23/09/2025

تین چیزیں جو آپ کو ایوب کی کتاب کے بارے میں جاننی چاہئیں

اگرچہ  ایوب اِسرائیلی نہ تھا ،  تاہم یہ بات بلاشُبہ طے شدہ ہے کہ وہ اِسرائیل کے خدا کی عبادت کرتا اور اُسی کی خدمت بجا لاتا تھا۔