24/10/2025
یوناہ ہمیں سکھاتا ہے کہ اُس خدا کی کسی بھی بات کا جواب ”منفی “ معنوں میں نہیں دینا چاہئے جس کی فرماں برداری لازم ہے۔ یہ کتاب خدا کو حاکمِ اعلیٰ کے طور پر پیش کرتی ہے۔
آرسی سپرول کی تعلیمی جماعت ہیں اور ہم ممکن حد تک بہت سارے لوگوں کے لئے پھر پور طور پر خُدا کی پاکیزگی کی منادی تعلیم اور دفاع کے لئے موجود ہیں۔ ہمارا مشن ، جذبہ اور مقصد یہ ہے کہ لوگوں کی خُدا کی پہچان اور پاکیزگی میں نشوونما کے لئے مدد کرنا ہے۔