12/07/2025
اگرچہ تاریخ کے مختلف اَدوار میں بہت سے غیر مسیحی اَساتذہ نے گہری بصیرت کی باتیں کی ہیں، تاہم سچی اور کامل حِکمت بالآخر اُوپر سے آتی ہے—یعنی خُدائے ثالوث کی طرف سے۔ حقیقی حِکمت کی کامل تعبیر صرف اُنہی لوگوں میں ممکن ہے جو زندہ و بر حق خُدا کی تعظیم اور اُس کی پرستش کرتے ہیں۔