18/11/2025
جب ہم یرمیاہ کی کتاب کا مطالعہ کرتے ہیں تو ہمیں یسوع مسیح کے ساتھ ایک زِندگی بخش ملاقات کی توقع رکھنی چاہئے۔ لیکن ہمیں اپنے بارے میں بھی زِندگی بخش کلام کی توقع رکھنی چاہئے۔
آرسی سپرول کی تعلیمی جماعت ہیں اور ہم ممکن حد تک بہت سارے لوگوں کے لئے پھر پور طور پر خُدا کی پاکیزگی کی منادی تعلیم اور دفاع کے لئے موجود ہیں۔ ہمارا مشن ، جذبہ اور مقصد یہ ہے کہ لوگوں کی خُدا کی پہچان اور پاکیزگی میں نشوونما کے لئے مدد کرنا ہے۔