لیگنئیر کا بلاگ

آرسی سپرول کی تعلیمی جماعت ہیں اور ہم ممکن حد تک بہت سارے لوگوں کے لئے پھر پور طور پر خُدا کی پاکیزگی کی منادی تعلیم اور دفاع کے لئے موجود ہیں۔ ہمارا مشن ، جذبہ اور مقصد یہ ہے کہ لوگوں کی خُدا کی پہچان اور پاکیزگی میں نشوونما کے لئے مدد کرنا ہے۔


 

03/11/2026

ہم اپنے بپتسمہ کے مقصد کو زندگی میں کس طرح بہتر بناتے ہیں؟

مسیحی  ہونے کی حیثیت سے یہ ہماری ذِمےداری ہے کہ ہم اپنے اِس نام کے شایانِ شان زندگی گزاریں، کیوں کہ  ہم شاہی کاہِنوں کا فِرقہ ۔ مُقدّس قَوم اور اَیسی اُمّت ہیں جو خُدا کی خاص مِلکیّت ہے(1۔پطرس 9:2)۔ بپتسمہ کو ایک طرح کا ’’نیا پیدایشی سرٹیفکیٹ‘‘ بھی سمجھا جا سکتا ہے، جو اِس بات کی مضبوط گواہی دیتا ہے کہ ہم خدائے ثالوث کے نام سے مُہر بند کئے گئے ہیں (متی 19:28)۔