01/05/2025
نیک اعمال اور آخری عدالت کے بارے میں یہ تعلیم اُس نظریہ کے برعکس ہے جس کو عام طور پر رومن کیتھولک کلیسیا کے ساتھ جوڑا جاتا ہے حالانکہ دوسرے اس نظریہ سے اتفاق کرتے ہیں۔ اس نظریہ کے مطابق جن گناہوں کی سزا کو مسیح نے برداشت کیا وہ سزا لوگوں کو گناہ سے مبرہ ٹھہراتی ہے