لیگنئیر کا بلاگ

آرسی سپرول کی تعلیمی جماعت ہیں اور ہم ممکن حد تک بہت سارے لوگوں کے لئے پھر پور طور پر خُدا کی پاکیزگی کی منادی تعلیم اور دفاع کے لئے موجود ہیں۔ ہمارا مشن ، جذبہ اور مقصد یہ ہے کہ لوگوں کی خُدا کی پہچان اور پاکیزگی میں نشوونما کے لئے مدد کرنا ہے۔


 

21/03/2024

خُدا کی بادشاہی اورپاک نوشتے

مسیح کے شاگردوں  اور انبیاء نے سکھایا کہ پاک نوشتوں کا ہر حصہ  دوسرے ہر حصے کے ساتھ متفق ہے۔ پوری بائبل ایک حقیقی ایمان ،ایمان کے ایک مربوط نظام ، ایک  کہانی،خُدا کے وفادار خادم  کو پیروی کےلیےزندگی کی ایک راہ کو ظاہر کرتی ہے۔