عیسائیت اور لبرل ازم

ٹیبل ٹالک کا فروری 2023 کا شمارہ  جےگریشہام میچن ( J. Gresham Machen ) کی  کتاب مسیحیت اور لبرل ازم کی ایک سوویں سالگرہ کے موقع پر مضامین کے ایک  سلسلہ کے ساتھ منائے گا جو اس کے دلائل کا اطلاق عصر حاضر کی  کلیسیا پر کرتے ہیں۔ پریسبیٹیرین چرچ میں مذہبی لبرل ازم کے خلاف لڑائی کے اپنے حصے کے  طور پر، میچن  نے مسیحیت اور لبرل ازم کو یہ واضح کرنے کے لیے لکھا کہ الہٰیاتی  لبرل ازم ایک مذہب ہے جو راسخ العقیدہ، بائبلی مسیحیت سے بالکل مختلف ہے۔ میچن واضح طور پر بیان کرتا ہے کہ الہٰیاتی  لبرل ازم کے ساتھ کسی بھی وقت سمجھوتہ کرنا کلیسیا کو تباہی کے راستے پر ڈالنا ہے۔ ہمارے زمانے میں بشارتی حلقے ، کلیسیا کو اندر اور باہر سے بہت خطرات کا سامنا کر ہےاور الہٰیاتی  لبرل ازم کے ساتھ سمجھوتہ کرنے کی پکار سن رہے ہیں۔ حالانکہ لڑائیاں ہمیشہ بالکل ویسے نہیں ہو سکتیں جیسی میچن کے زمانے میں تھیں۔ ٹیبل ٹالک کا یہ شمارہ میچن  کے کام کی اہمیت پر غور کرے گا اور اس کے اسباق کا اطلا ق اُن مسائل پر کرے گا جن کا ہمیں آج سامنا ہے۔

 

 
12/02/2025

بائبل مقدس

اگرچہ اصلاحِ کلیسیا کی جنگیں محض ایمان کے ذریعے سے تصدیق کے حوالے سے شدید  تھیں، لیکن درُست طور پر یہ بھی دیکھا کیا گیا ہے کہ رومن کیتھولک کلیسیا کے ساتھ سب  سے شدید جنگ اختیار سے متعلق تھی
13/02/2025

کلیسیا

 ہمارے  دَور کے جدیدیت پسندوں کے دعووں کے برعکس جس تاریخی مسیحیت کا جے- گریشام میچن نے دفاع کیا وہ انفرادیت  پسندی پر مبنی نہیں تھی۔
25/02/2025

خدا کی میز پر اِتحاد کی بلاہٹ

موسیٰ دریائے نیل میں چھپے ہوئے بچے کے طور پر ظاہر ہوتا ہے۔ تاہم ، بائبل مقدس میں بعض اوقات ایسا بھی ہوا ہے جب کسی نبی کاتعارف اُس کے پس منظر کےبغیر کیا جاتا ہے۔ ایلیاہ کے ساتھ ایسا ہی ہوتا ہے۔ایک بدکار بادشاہ اخی اب کے تعارُف کے بعد، ایلیاہ نبی اچانک نمودار ہوتا ہے۔
27/02/2025

ناقابلِ معافی گناہ

وحنا رسول کی معرفت اِنجیلی بیان کےدوسرے باب میں یسوع کے کئی شاگردوں نے کہا کہ مسیح کا کلام ’’ناگوار‘‘ ہے۔ کلیسیا اکثر اپنے پاسبانوں سے  یہ سوال پوچھتی ہے کہ ’’ناقابلِ معافی‘‘ گناہ کیا ہے؟
03/03/2025

بیوی کے ساتھ بے لوث (مخلص) زندگی گزارنا

اِس مضمون کا آغاز کرنے سے پہلے، مَیں نے اپنی اہلیہ سے پوچھا کہ کیا مجھے یہ مضمون لکھنا چاہئے؟ کیا مَیں اِس موضوع پر بات […]
13/03/2025

روحیں جیتنے  والا دانش مند ہے

اوّل،  ہمیں مافوق الفطرت قوت پر یقین کرنا  ہو گا۔ کیوں کہ،ہم ایک ایسی دُنیا میں رہتے ہیں جہاں بہت کچھ ایسا ہے جو نادیدنی ہے۔
24/03/2025

اَمریکی کلیسیا میں جدیدیت کا تنازع

لبرل اِزم نے جدیدیت کی حساسیت کو اپنایا، جس کا خلاصہ بنیادی طور پر ماورائی اور مافوق الفطرت عقائد سے بیزاری اور اِنسانی نیکی اور اُس کی صلاحیت پر ایک اِلہٰی درجے کا یقین تھا۔ اِس کامطلب یہ ہے کہ کتابِ مقدس کے نظریات کو لاخطا اور مستند تسلیم کرنے کا عقیدہ مسترد کر دیا گیا۔ اِس کا مطلب ہے کہ خدا کو صرف محبت اور قبولیت پر مبنی ایک ہستی میں تبدیل کر دیا گیا۔
25/03/2025

مسیحیت اور دُنیاوی فلسفہ

اُن کے نزدیک صرف وہی دُنیا حقیقت ہے جو نظر آتی ہے اور جسے چھوا جا سکتا ہے۔ مافوق الفطرت کام، یعنی خدا کا اِس دُنیا میں فطرت سے بڑھ کر کام، اُن کے نزدیک قطعی ناممکن ہے۔ لیکن میچن یہاں دانشمندی سے یسوع کے الفاظ کا حوالہ دیتے ہیں کہ اگر آدمی ساری دُنیا حاصل کرے اور اپنی جان کا نقصان اُٹھائے تو اُسے کیا
27/03/2025

 عقیدہ 

لیکن عقیدہ ہی کیوں؟  میچن کے زمانے سے پہلے اور بعدکی کلیسیا میں جب  سماجی ابتری اور اخلاقی ابہام کی صورتحال ہوتی، تو اکثر کلیسیا مسیحی عقیدے کے بجائے زیادہ دلکش نظر آنے والے راستوں کی طرف مائل ہوجاتی تھی۔ بعض اُساتذہ اصرار کرتے ہیں کہ کلیسیا کے پاس بائبل مقدس  کے علاوہ اَور کوئی عقیدہ نہیں۔
03/04/2025

 مسیح 

عصرِ حاضرکے علمی ادب  میں یسوع مسیح کو اکثر ناصرت کے ایک یہودی نبی کے طور پر پیش کیا جاتا ہے، جو کسی نہ کسی طرح اِبنِ خدا بھی ہے، لیکن اُسے ہمیشہ خدا کا الہٰی بیٹا نہیں  سمجھا جاتا۔
08/04/2025

نجات

جنگِ عظیم اوّل نے یورپ کو ہِلا کر رکھ دیا، روشن خیالی کی رجائیت کو تباہ کر دیا اور روشن خیالی کے بعد یورپ کا آغاز کیا۔ تاہم اَمریکہ میں نوجوان جنگ سے بے خوف سماجی اِصلاحات کے ذریعے زمین پر خدا کی بادشاہی کو قائم کرنے کی کوششوں میں مصروف ہو گئے۔